تازہ تر ین

شعیب اختر نے وکٹ حاصل کرنے کے بعد اڑنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(آئی این پی) شعیب اختر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں انٹری کیساتھ ہی اپنی تیز رفتاری سے دنیا بھر میں تہلکہ مچایا ۔ شعیب اختر کی تیزرفتاری کے باعث ٹیم میں عرفیت راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پڑگئی۔ لیکن ان کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن کاانداز تو فضاوںمیں اڑنے والے جہاز کی طرح تھا۔ گزشتہ روز ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اس راز سے پردہ اٹھایا کہ وہ وکٹ حاصل کرنے کے بعد اڑتے کیوں تھے۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ فائٹرجیٹ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں جب بھی گھر کی چھت پر لڑاکاF16 اورمیراج طیاروں کی گھن گھرج سنتے تو دیوانے ہوجاتے تھے۔وہ بچپن میں لڑاکا طیارے کا پائلٹ بننا چاہتے تھے لیکن نہ بن سکے۔ تو اس لئے اڑنے جیسا انداز


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain