تازہ تر ین

بارسلونا اپنے گھرمیںریال میڈرڈ کے ہاتھوں رسوا

لندن (آئی این پی)اسپینش سپرکپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔اسپنش سپرکپ کے پہلے لیگ میں ریال میڈرڈ اور اوربارسلونا کے درمیان گھمسان کا رن پڑا، بارسلونا کے جیراڈ پیکے کے اون گول کی بدولت ریال میڈرڈ کو ایک صفر کی حاصل ہوگئی۔ریال میڈرڈ کے گول کیپرکی ٹکرسے لوئس سواریز نیچے گرے تو بارسلونا کو پنالٹی ککس ملی جس پرمیسی نے گول کرکے میچ برابر کردیا۔کھیل کے اسی ویں منٹ میں کرسٹیانورونالڈو نے گول اسکورکرکے ٹیم کو 1-2کی برتری دلادی۔کھیل کے اختتامی لمحات میں مارکو اسینیو نے تیسرا گول اسکورکرکے بارسلونا کو میچ میں فتح دلادی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain