تازہ تر ین

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کے بعد پرویز رشید کا جوابی وار

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات پرویر رشید نے کہا کہ میرا ڈان لیکس رپورٹ سے کوئی تعلق نہیں بنتا ۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ مجھے ڈان لیکس رپورٹ آنے بلکہ جے آئی ٹی بننے سے پہلے ہی نکال دیا گیا تھا۔مجھ پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ میں نے خبر کو رُکوایا نہیں۔ میرا ڈان لیکس رپورٹ سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ ڈان لیکس کی رپورٹ بالکل پبلک ہونی چاہئیے۔ کیونکہ میری نوکری تو پہلے ہی چھین لی گئی تھی۔ رپورٹ لکھنے والوں نے مجھے نکالنے کے معاملے کو اچھی طرح ثابت کرنے کی کوشش کی ہو گی۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain