تازہ تر ین

سیریز یا ہنی مون ، ٹیسٹ سیریز کے ساتھ ساتھ پیار کی سیریز بھی شروع

کولمبو(آئی این پی) بھارتی ٹیم سری لنکا کے دورے پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز جاری ہے لیکن بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اس سیریز کے علاوہ اپنے پیار کی سیریز بھی شروع کررکھی ہے۔ ویرات کوہلی اورانوشکا شرما تفریحی مقامات پر ایسے گھوم رہے ہیں جیسے کسی نئے نویلے شادی شدہ جوڑے کا “ہنی مون ہو۔بھارت سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کامیابی حاصل کی تو بالی ووڈ اداکارہ اور ویرات کوہلی کی گرل فرینڈ انوشکا شرما سری لنکا پہنچ گئیں اور اس جوڑے کے سری لنکا میں سیرسپاٹے جاری ہیں۔

جس کی تصاویر آئے روز۔ سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔انوشکا شرما ویرات کوہلی کے ہمراہ سری لنکا کے ہاتھی یتیمج پہنچ گئیں جہاں پریمی جوڑے نے ایک ساتھ وقت گزارا اور تصاویربھی بنوائیں۔اس کے بعد، ویرات کوہلی اورانوشکا شرما نے ایک پودا بھی لگایا.


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain