تازہ تر ین

کترینہ کیف کے شرمناک ماضی بارے تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔خبر لیک کرنیوالا اپنا ہی نکلا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف شخصیات کی نجی زندگی کی معلومات ہمیشہ سے ہی میڈیا اور عوام کی توجہ کا مرکز بنتی رہی ہیں تاہم ان دنوں اس حوالے سے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف خبروں کی زینت بن رہی ہیں۔ کترینہ کیف اور رنبیر کپور 6 سال معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بنتے رہےہیں جب کہ اس کے علاوہ بھی اداکارہ کی نجی زندگی میڈیا میں بحث کا حصہ رہی ہےجس پر اداکارہ پریشانی کا شکار رہیں لیکن اب اداکارہ نے نجی زندگی کے راز فاش کرنے والے کو دھر لیا ہے۔ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ دنوں نوجوان اداکار آدتیہ رائے کپور کے ساتھ ڈنر سے واپسی پر میڈیا کو دیکھ کر کترینہ کیف اپنے ڈرائیور پر سیخ پا ہوگئیں۔ اداکارہ نے سب کے سامنے ڈرائیور پر نجی زندگی کی معلومات میڈیا کو دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے خوب جھاڑ پلائی اورڈرائیور کو نوکری سے فارغ بھی کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain