Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی سندھ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم

    By Daily Khabrainستمبر 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    IG sindh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سندھ ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کی تقرری برقرار رکھتے ہوئے 30 مئی کو محفوظ کردہ فیصلہ سنا دیا جب کہ عدالت نے پولیس ایکٹ 1861کے مطابق آئی جی کی تقرری برقرار رکھی۔عدالت نے  اے ڈی خواجہ کو مستقل ذمہ داری سنبھالنے کا حکم دیتے ہوئے فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ پولیس کی کمانڈ آئی جی سندھ کے پاس ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ  اے ڈی خواجہ عہدے پر کام کرتے رہیں اور اگر کوئی افسر آئی جی سندھ کے علاوہ کسی اور کا حکم مانے تو انہیں کارروائی کا اختیار ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 7 جولائی کو سندھ حکومت کی جانب سے پولیس افسران کی تقرری و تبادلوں کے جاری کردہ 2 نوٹی فکیشن بھی کالعدم قرار دے دیے۔عدالت نے فیصلے میں سندھ اور وفاقی حکومتوں کو پولیس سے متعلق مزید قانون سازی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت آئی جی سندھ کی تقرری، اختیارات سے متعلق رولز بنائے۔عدالتی فیصلے کے بعد درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے تفصیلی احکامات دیے ہیں اور یہ فیصلہ پولیس ریفارمز کی جانب پہلا قدم ہے۔وکیل نے کہا کہ عدالت نے پولیس ایکٹ 1861 برقرار رکھا اور یہ ایکٹ بھی آئی جی کی خودمختاری اور کمانڈ کو تقویت دیتا ہے جب کہ ٹرانسفر پوسٹنگ آئی جی سندھ کا اختیار ہے۔ خیال رہے کہ آئی جی کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار وفاق کے پاس ہے لیکن صوبائی حکومت نے اختلافات کے باعث اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹا دیا تھا جس کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے انہیں ہٹانےکا حکم 3 اپریل کو معطل کیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.