Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشین ویمنز ہاکی میں پاکستان نے فتح کا مزہ چکھ لیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    asianwomenhockey
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لاہور: ایشین ویمنز چیلنج ہاکی کپ میں پاکستان نے فتح کا مزہ چکھ ہی لیا۔ایشین ویمنز چیلنج ہاکی کپ برونائی میں جاری ہیں۔ گزشتہ روز صرف  ایک میچ کا فیصلہ ہوا، پاکستانی ٹیم  قدرے کمزور حریف برونائی کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 4 گول سے زیر کرنے میں کامیاب رہی۔ پاکستان کی طرف سے حمرا لطیف خطرناک موڈ میں دکھائی دیں، انھوں نے3 بار گیند کو جال کی راہ دکھاکرٹیم کی فتح پرمہرثبت کردی۔میچ کے آغاز میں ہی پاکستانی ٹیم  حمرا لطیف کے ذریعے ایک گول کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی، دوسرے کوارٹر کے تیسرے منٹ میں حمرا نے دوبارہ گیند کو  جال کی راہ دکھاکر اسکور 2-0کر دیا، 30ویں منٹ میں حمراء لطیف نے نہ صرف گولز کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے لیے میچ میں  واپسی کے تمام راستے بند کردیے۔تیسرے کوارٹرمیں کوئی بھی ٹیم مزید گول نہ کر سکی، چوتھے کوارٹرکے چھٹے منٹ میں  امبرین ارشد پاکستانی ٹیم کی طرف سے  چوتھا گول کرنے میں کامیاب رہیں۔ میچ کے دوران میزبان سائیڈ نے بھی پاکستان کے خلاف گول کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن گرین شرٹس کے مضبوط دفاع کے سامنے ان کی فاروڈز اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکیں۔

    چیمپئن شپ کے دوران پاکستان ایک فتح اور ایک ناکامی  کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، برونائی کی ٹیم دونوں میچ ہار چکی ہے، پاکستان کا اگلا مقابلہ جمعرات کوہانگ کانگ سے ہوگا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.