تازہ تر ین

تھری اِن ون بننے پر پابندی

محکمہ کسٹم نے خبردار کیا ہے کہ ایک شخص بیک وقت کسٹم کلیئرنس اور درآمد و برآمد کے کام نہیں کرسکتا۔ نہ انفرادی شکل میں اور نہ ہی کمپنی و ادارے کی صورت میں۔ الحیاة اخبار نے اسکی وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ کوئی شخص بیک وقت کسٹم کلیئرنس اور درآمد و برآمد کے کام انجام دے رہا ہے تو اسے 2برس تک کیلئے کام سے روک دیا جائیگا اور اس پر5 ہزار ریال تک کا جرمانہ بھی ہو گا۔ اجازت نامہ منسوخ کردیا جائیگا اور اسے کسٹم کلیئرنس کے پیشے سے خارج کردیا جائیگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain