تازہ تر ین

48گھنٹوں میں 30نومولود ہلاک ، وجہ کیا بنی ؟

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)بھارتی ریاست اتر پردیش کے سرکاری اسپتال میں 48 گھنٹوں کے دوران 30 نوزائیدہ بچے دم توڑ گئے۔گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں 30 میں سے 6 دماغی امراض یعنی اینسپ ہیلی ٹیز اور دیگر مختلف وجوہات پر ہلاک ہوئے، 15 بچے نرسری جبکہ 15 ہی بچے آئی سی یو میں ہلاک ہوئے۔ دو ماہ پہلے گورکھ پور کے اسی اسپتال میں ادویات کی عدم فراہمی کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں سمیت 105 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain