تازہ تر ین

مریم نواز کا سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد نواز شریف سے ”مکالمہ “

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اپنے والد نواز شریف کو احتساب عدالت میں دلاسہ دیتے ہوئے کہتی رہی کہ ”میاں صاحب فکر نہ کریں یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا“بدھ کے روز جب سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے مایوسی کی حالت میں گفتگو کررہے تھے تو اس وقت نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب فکر نہ کریں یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا کیونکہ اس سے پہلے بھی آپ مشکل ترین وقتوں سے گزر چکے ہیں جس پر نواز شریف نے جواب میں کہا کہ فکر کی بات نہیں ہم عدالتوں میں کیسز کا سامنا کریں گے

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain