لاہور(ویب ڈیسک)تحریک لبیک کے مرکزی رہنماء میجر ظہیر کی جانب سے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، میجر ظہیر کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی اپنے پورے ہوش و حو اس میں دی ہے ۔ اس نے ختم نبوت پر حملہ کروایا ہے اور اس نے پورے پاکستان کے مسلمانوں کے ایمان کو ٹھیس پہنچا ئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ قران پاک میں لکھا ہوا ہے کہ جو ملک میں فساد پھلا ئے اسے قتل کر دو،اس نے قادیانیوں کو اپنا بہن بھائی کہا ہے اور دوسرا اس نے ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی کروائی ہے اور یہ کوئی چھوٹا جرم نہیں ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں