تازہ تر ین

جا پا نی لڑکی کا پاکستانی منڈے سے نکاح

رحیم یار خان (خصوصی رپورٹ)سوشل میڈیا پر دوستی، جاپانی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا، مظہر فرید کالونی گلی نمبر 8 کے رہائشی 20 سالہ محمد ساجد جس کی سوشل میڈیا پر 6 ماہ قبل جاپانی دو شیزہ ہا رونہ سکورائی سے دوستی ہوئی جو محبت میں تبدیل ہو گئی اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا جس پر گزشتہ روز دو شیزہ ہارونہ سکورائی جاپان سے کراچی پہنچتی اور بعدازاں شادی کیلئے محمد ساجد کے گھر پہنچ گئی، گزشتہ روز نکاح سے قبل ہارونہ سکورائی نے باقاعدہ اسلام قبول کر لیا جس کا نیا اسلامی نام ہارونہ ساجد رکھا گیا بعدازاں دونوں نے عدالت میں نکاح کر لیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain