کراچی (خصوصی رپورٹ) مفت کیک لینے پر ڈی ایس پی عہدے سے محروم ہو گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی ایس پی گلشن اقبال خالد کو بیکری سے مفت کیک لینے کے الزام میں برطرف کر دیا اور ڈی آئی جی ایسٹ کو گلشن اقبال خالد کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔