پشاور (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی انتظامیہ نے جمعہ کے روز پشاور میں خواجہ سراﺅں کیلئے صحت انصاف کارڈ کا اجرا کیا جسکے ذریعے ہر خواجہ سرا سالانہ پانچ لاکھ چالیس ہزار روپے تک صحت سے متعلقہ سہولیات مفت حاصل کر سکے گا۔