تازہ تر ین

فیصل سبزواری کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ ،حیران کن وجہ سامنے آگئی

کراچی (کرائم رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان عامرخان گروپ کے فیصل سبزواری نے ملکچھوڑنے کی تیاری کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان عامرخان گروپ سے تعلق رکھنے والے فیصل سبزواری نے کراچی جناح ٹرمینل انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی جانے کی تیاری کرلی،فیصل سبزواری کی آج کراچی آئیرپورٹ سے شام 7:35فلائٹ EK 0609سے دبئی جانامتوقع ہے ،ذرائع کاکہناہے کہ فیصل سبزواری نے رابطہ کمیٹی کافیصلہ ڈاکٹرفاروق ستارکے خلاف آنے کے بعددبئی جانے کافیصلہ کیااوردبئی جانے کی ٹکٹ بک کرانے سے پہلے عامرخان سمیت دیگراراکان کواعتمادمیں لے لیا،فیصل سبزواری دبئی میں قیام کرنے کے بعدواپسی آکرعامرخان گروپ میں اپنی سرگرمیوں کادوبارہ سے آغاکرینگے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain