نیو یار ک(ویب ڈیسک) امریکی جانباز نے ہزاروں فٹ بلند پہاڑ سے آزادانہ چھلانگ لگائی اور ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے نصب کئے گئے گیس کے غبارے کو کمال مہارت سے ہٹ کیا کہ غبارہ پھٹ گیا۔ا±س کے اندر بھری چمک فضا میں بکھر گئی اور یوں امریکی ونگ سوٹ پائلٹ نہ صرف ایسا کارنامہ انجام دینا والا پہلا کھلاڑی بن گیا بلکہ اپنے اس اسٹنٹ سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا اور خوب داد سمیٹی۔