Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش غیر قانونی قرار

    By Daily Khabrainفروری 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام ٓباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹی خدشات کے نام پر ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔وفاقی دارالحکومت کی عدالت کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 21 ستمبر 2017 کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے موبائل فون سروس کی بندش خلاف قانون اور اختیارات سے تجاوز ہے۔خیال رہے کہ اسلام ا?باد ہائی کورٹ میں موبائل کمپنیوں اور ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔مزید پڑھیں: 9 اور 10 محرم: موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے نام پر اکثر موبائل فون سروس بند کر دی جاتی ہے جو شہریوں کے بنیادی حقوق کی حق تلفی ہے۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ موبائل فون سروس کی بندش پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ 1996ئ کی خلاف ورزی ہے، لہٰذا اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔جس پر پی ٹی اے اور وفاق نے عدالت میں اپنا جواب جمع کرایا تھا، پی ٹی اے نے کہا تھا کہ وہ از خود موبائل فون سروس بند نہیں کرتی بلکہ حکومت کی جانب سے انہیں یہ ہدایات دی جاتی ہیں۔عدالت میں وفاق کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا تھا کہ حکومت ٹیلی کام ایکٹ کی دفعہ 54(2) کے تحت سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔بعد ازاں عدالت نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جسے 26 فروری کو سنادیا گیا۔ واضح رہے کہ اسلام ا?باد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کئی مرتبہ سیکیورٹی خدشات کے نام پر موبائل فون سروس بند رکھی جاتی رہی ہے۔یہ بھی پڑھیں: 28 گھنٹوں بعد ملک میں سوشل سائٹس بحال یاد رہے کہ گزشتہ برس اسلام ا?باد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض ا?باد کے مقام پر مذہبی جماعت کے دھرنے کے دوران بھی موبائل فون سروس بند کی گئی تھی۔اس کے علاوہ 12 ربیع الاول، 9 اور 10 محرم کو بھی ملک کے مختلف حصوں میں یہ سروس بند رکھی گئی تھی، جس سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.