Author: Khabrain News

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)شہر اور گردونواح میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے یکسر باہر ہو گئی ہیں، جبکہ مقامی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں سرکاری نرخ نامے کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے اور دکانداروں نے من مانے ریٹ مقرر کر کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، آلو، پیاز، ٹماٹر اور لہسن سمیت روزمرہ استعمال کی بنیادی سبزیاں غریب اور متوسط طبقے کی خرید سے دور ہو چکی ہیں۔ پھلوں کی قیمتیں تو پہلے ہی طبقہ امرا کے لیے مخصوص تھیں، اب…

مزید پڑھیں

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیرِ اہتمام45ویں آل پاکستان دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا آج مورخہ29۔ اکتوبر کو مرکزِ ختمِ نبوت، مسلم کالونی چناب نگر میں مفتی محمد حسن لاہوروالوں کے درسِ قرآن سے نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آغاز ہو گیاہے۔ ملک بھر سے لاکھوں فرزندانِ اسلام، عشاقانِ ختمِ نبوت، پروانگانِ شمعِ رسالت اور کارکنانِ مجلس ِ تحفظِ ختمِ نبوت کی شرکت سے مرکزِ ختمِ نبوت میں غیر معمولی گہماگہمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کانفرنس کے جمیع امور اور جملہ انتظامات کی سرپرستی امیر مرکزیہ مولانا…

مزید پڑھیں

پشاور(نیوز ایجنسیاں )پشاور میں جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مفتی محمود مرکز کو گرائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پارٹی کے رضا کار عمارعت کے گرد جمع ہوگئے۔اس موقع پر سابق ناظم زبیر علی بھی جمعیت علما اسلام کے رضاکاروں کے ساتھ موجود ہیں، نگران مفتی محمود مرکز مولانا احمد درویش نے کہا کہ ہم نے اس بلڈنگ کا نقشہ پاس کیا ہے پھر کس طرح ضلعی انتظامیہ اس کے خلاف آپریشن کرے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی اے سے باقاعدہ بلڈنگ کا نقشہ پاس کیا گیا ہے اس وقت کیوں ہمیں نہیں کہا…

مزید پڑھیں

کراچی(ویب ڈیسک )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور عوام کی خدمت، جمہوریت اور آئین کی بالادستی ہے، سیاسی جماعتوں کو بیان بازی کے بجائے اپنی توجہ عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر مرکوز کرنی چاہیے۔اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عوام مہنگائی، روزگار اور بنیادی سہولیات جیسے مسائل کا حل چاہتے ہیں، حکومت سندھ عوام کو بنیادی سہولیات اور روزگار کی فراہمی کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔سینئر صوبائی وزیر سندھ نے کہا کہ صوبے میں صنعتی زونز کے قیام اور دیگر اقدامات سے عوام کو روزگار…

مزید پڑھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈسک)کویت نے قتل کی مبینہ سازش میں ایرانی شہری کے ملوث ہونے پر ایرانی سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ کویت نے حکومتی عہدیدار کے قتل کی مبینہ سازش میں ایرانی شہری کے ملوث ہونے سے متعلق الزامات مسترد کرنے پر ایرانی سفیر کو طلب کرکے تہران کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کویتی حکام نے بدھ کو ایرانی سفیر محمد توتونجی کو طلب کیا اور ایرانی سفارت خانے کے بیان کو اپنے داخلی معاملات میں کھلی مداخلت، ملکی خودمختاری اور عدلیہ کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا۔اس سے…

مزید پڑھیں

لاہور (خبریں ڈیجیٹل) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6)کے تحت 30روز کیلئے پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے آئوٹ ڈور استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا کہ ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کی کوریج کیلئے چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی تاہم اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر عائد…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے ہمراہ دیامر بھاشا ڈیم جائزہ لینے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

لاہور (خبر نگار) وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت محکمہ آبپاشی لاہور ڈویژن CBDC نے نہری پانی چوری کرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرتے ہوئے بڑا کریک ڈائون شروع کر دیا، مختلف علاقوں میں پانی چوری کے الزام میں35 مقدمات درج کروا دیئے گئے جبکہ عادی پانی چوروں کے خلاف تھری ایم پی او (3-MPO) کے تحت کارروائی کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو سفارشات بھی ارسال کر دی گئیں۔ نہری پانی پر ناجائز قبضہ کرکے ٹیل کے کاشتکاروں کو ان کے قانونی حق سے محروم کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع…

مزید پڑھیں

ہور(شوبزڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمن خان نے اپنے نئے انداز اور فٹنس سے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ایمن خان نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے بعد مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔ ڈرامہ سیریل باندی کے بعد سے انہوں نے اداکاری سے وقفہ لے رکھا ہے، جبکہ اس دوران وہ 3 بیٹیوں کی والدہ بھی بن چکی ہیں۔حال ہی میں ایک فیشن ویک کے دوران ایمن خان سنہری رنگ کے خوبصورت گان میں جلوہ گر ہوئیں۔ ان کی نئی تصاویر اور بدلی ہوئی شخصیت نے مداحوں کو حیران…

مزید پڑھیں