Author: Khabrain News

پشاور(ویب ڈیسک )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت ایبٹ آباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کے تعلیمی معیار، انتظامی امور، بجٹ اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں مشیر تعلیم سید عامر عبداللہ، سیکرٹری تعلیم عنایت اللہ وسیم، ایبٹ آباد پبلک سکول کے پرنسپل اختر قریشی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، اس موقع پر سیکرٹری تعلیم اور سکول کے پرنسپل نے گورنر کو ادارے کی تاریخ، تعلیمی خدمات، نمایاں کامیابیوں، بجٹ اور مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایبٹ آباد پبلک سکول…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی اور سموگ سے غریب طبقہ، سکول جانے والے بچے، سڑکوں پر کام کرنے والے افراد اور کسان زیادہ متاثر ہوتے ہیں ، صاحبِ ثروت افراد ایئر پیوریفائرز اور دیگر حفاظتی اقدامات کے ذریعے خود کو آلودگی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔بدھ کوپاکستان نیشنل کلین ایئر کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی انسانی سرگرمیوں اورپالیسی فیصلوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بحران ہیجس کے صحت اور معیشت پر اثرات غیر متناسب طور…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سینیٹر احد چیمہ نے کہاہے کہ تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت اصلاحات لا رہی ہے۔وفاقی وزیر نے تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے، منصوبوں پر عمل درآمد بہتر کرنے اور صنعت کو درپیش اہم مسائل کے حل کے لیے اصلاحات پر غور کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں مجوزہ کنسٹرکشن انڈسٹری ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ بل پر تفصیلی غور ضروری ہے جس میں یہ طے کیا جائے کہ تعمیراتی شعبے کے…

مزید پڑھیں

کراچی(خبریں ڈیجیٹل)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 35 ڈالر فی اونس کااضافہ ہوا، جس کے بعد عالمی قیمت بڑھ کر 4 ہزار 31 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں آئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ…

مزید پڑھیں

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اینیمیشن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن تخلیقی صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل فنون کے فروغ کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اینیمیشن آرٹ، کہانی اور ٹیکنالوجی کا امتزاج ہے اور نوجوان اس شعبے میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر نمایاں مقام حاصل کرسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ حکومت کا پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام (پی آئی ٹی پی) نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے اور آئی ٹی کی تربیت کے ذریعے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں…

مزید پڑھیں

کابل(آئی این پی )افغانستان میں طالبان کی حکومت نے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی لگا دی۔برطانوی اخبار کے مطابق طالبان حکام نے قرنیے کی پیوندکاری کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دیا ہے اور ڈاکٹروں کو قرنیے کی پیوندکاری کے آپریشنز روکنے کا حکم دیا ہے۔اس حوالے سے افغان ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ پابندی کے باعث سیکڑوں افراد بینائی بحال کرنے کے علاج سے محروم ہو سکتے ہیں، دارالحکومت کابل کے اسپتال میں پابندی سے پہلے قرنیے کی پیوندکاری کے 90 آپریشن کیے گئے۔ڈاکٹر نور زمان ہاشم نے کہا ہے کہ طالبان نے زبانی طور پر قرنیے کی پیوندکاری…

مزید پڑھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈسک)قبل ازیں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی بھی امریکی توجہ میں کمی پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیںروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے باعث امریکا کی توجہ یوکرین تنازع ختم کرانے سے ہٹ گئی اور اب امریکی انتظامیہ کی ترجیح ایران کا معاملہ بن چکا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات روسی صدر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صدر پیوٹن کا مزید کہا تھا کہ امریکی انتظامیہ کو اپنی توجہ کا رخ تبدیل کرنا پڑ رہا ہے اور اس وقت وہ دیگر معاملات…

مزید پڑھیں