بزنس

لاہور: (ویب ڈیسک) نیپرا نے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔ دستاویز کے مطابق بجلی کے بنیادی…

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر پٹرول پمپس کا گیج پورا نہیں، مہنگائی کے مارے لوگوں کو کم مقدار میں پٹرول دینے کی دھوکہ بازی سرعام جاری ہے، عوام دونوں ہاتھوں لٹنے لگے۔ کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں…

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں قائم سستے بازارغیر فعال ہونے سے مہنگائی کے مارے شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی، شہریوں نے فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں اشیائے خورونوش کی بڑھتی…

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ 100 انڈیکس 164.61 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 43042.96 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں…

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونا مہنگا ہو گیا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 249 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرےروز سٹاک ایکس چینج میں 249 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 43…

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 18 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور…