تازہ تر ین
بزنس

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کے سستا ہونے اور روپے کے مستحکم ہونے کا کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 86.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 449 پوائنٹس کمی سے 41859 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 527 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار.

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 145700 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس.

ملک میں مہنگائی کی شرح 45.50 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں مزید 1.31 فیصد اضافے کے بعد مجموعی شرح 45.50 فیصد ہوگئی۔ ادارہ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain