اہم خبریں

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیے جانے کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں…

لاہور:(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالوحید سے ملاقات کے دوران سابق…

کراچی:(ویب ڈیسک) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر، بجلی فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی، نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر منظوری دے دی۔ کے الیکٹرک کے لئے بجلی 3 ماہ کیلئے 6 روپے فی یونٹ مہنگی کردی…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے جہاں وہ عالمی امدادی اداروں کو حکومتی اصلاحات سے آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار 10 تا 16 اپریل امریکا کا دورہ کریں…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔ منڈی میں ویسٹ ٹیکساس…

کراچی:(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 1 روپے 21 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر…

سڈنی:(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس آفیسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ اس کے علاوہ مائیکل سلیٹر کو…