اہم خبریں

لاہور:(ویب ڈیسک) ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ کئی مقامات پر مزید موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

کابل:(ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو سٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ عالمی خبر…

تل ابیب:(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے شمالی سرحد پر الجلیل میں طبریا کے اطراف کے علاقے میں شام کی طرف سے آنیوالا ایک ڈرون مار گرایا۔ اسرائیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ یہ ڈرون ایرانی تھا۔ اس…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تخفیف غربت شازیہ مری کی زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران سیکرٹری بی آئی ایس پی نے وفاقی وزیر شازیہ مری کو مختلف اقدامات پر…

کراچی:(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کے اضافے سے 1970 ڈالر کی سطح پر آگئی…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار گھٹانے کے فیصلے کا عالمی منڈی پر منفی اثر پڑا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔ منڈی میں ویسٹ ٹیکساس…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عدالت وہ فیصلے کرے جس سے جمہوریت مضبوط ہو، عدالت سیاسی فیصلہ نہیں کر سکتی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسعد…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف مفرور اور سزا یافتہ ہیں، وہ عدالت کو دھوکہ دے کر چار سال سے لندن بیٹھا ہے، دنیا میں نواز شریف جیسی سہولیات کسی کو…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اپنا فیصلہ سنائیں ہم دیکھیں گے کون فیصلہ نہیں مانتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد…