اہم خبریں

کراچی:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کا بنایا ہوا آئین زرداریوں نے برباد کر دیا ہے، بھٹو کا نواسہ بھٹو کے آئین پر حملہ آور ہے۔ میڈیا…

ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 روز میں 74 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ دوبرسوں سے…

نیویارک :(ویب ڈیسک) روس نے یوکرین میں جنگ اورمخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے روس کو ماہِ اپریل کے لیے صدارت دی گئی…

ناروے :(ویب ڈیسک) سکینڈی نیوین ایئر لائنز(ایس اے ایس) کے طیارے میں چار دن کے اندر دوسری بار ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی، طیارے کو ہنگامی طور پر لینڈ کروا دیا گیا۔ ایس اے ایس کے نام سے مشہور ڈنمارک، ناروے…

لاہور:(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کارکنان کے ساتھ افطار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوگیا، عمران خان روزانہ کی بنیاد پر مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں و کارکنان کے ساتھ روزہ افطار کریں گے۔ ذرائع کے…

لاہور:(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آئین کی بالا دستی کیلئے پارٹی رہنماؤں کو تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا اور کہا کہ عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا۔…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں، پاکستان کی اسرائیل سے…