Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدالت نے جانبداری کا مظاہرہ کرکے عاشقان عمران میں اپنا نام لکھوا لیا: مولانا اسعد محمود

    By Khabrain Newsاپریل 4, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اگر آپ حق پر نہ ہوتے تو ہم کبھی آپ کا ساتھ نہ دیتے۔
    قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ایوان نے عدالت سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا ہم نے معاملے کی سماعت کرنے والے بینچ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، جو آج عدالتی بحران پیدا ہوا ہے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، سپریم کورٹ نے آج تقسیم کی بنیاد رکھ دی، یہ فیصلے خدانخواستہ ملک کو تباہ نہ کر دیں، ہم اپنے حق میں فیصلہ کرنے کا نہیں کہہ رہے۔
    جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسعد محمود نے مزید کہا کہ عدالت کو نہ ایوان نہ ہی سیاسی جماعتوں کا کوئی لحاظ ہے، ہم چاہتے تھے کہ ایک فل کورٹ بینچ بنایا جائے، عدالت نے آج جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے عاشقان عمران میں اپنا نام لکھوا لیا، آپ کو کوئی حق نہیں الیکشن کی تاریخ آپ دیں، ہم تسلیم نہیں کرتے، ہمیں انصاف چاہیے جناب سپیکر۔
    وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے بڑے بڑے عسکری مارشل لاز کا مقابلہ کیا ہے، ہم عدالتی مارشل لاء کو بھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں، جو بے انصافی کی اور جو عدل کا جنازہ نکالا ہے آپ کی روح کو بھی اطمینان نہیں ملے گا، میرے والد نے ایوب، ضیا اور مشرف کے مارشل لاز کے خلاف علم بغاوت بلند کیا، آئین اور پارلیمان کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
    مولانا اسعد محمود نے کہا کہ ہمیں بتایا جائے آپ کے خلاف کہاں شکایت لے کر جائیں، ہم سیاسی لوگ ہیں جج اور جرنیل پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، آج عدالت کہہ رہی عمران خان سے بات کرو کل کو سعد رضوی سے بات کرنے کا کہہ دو گے، عمران خان کا اسمبلی سے کیا تعلق ہے، اپوزیشن لیڈر تو ادھر بیٹھے ہیں، ملک میں بڑھتی عسکریت پسندی پر کبھی ازخود نوٹس نہیں لیا گیا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.