اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی سے راجہ بشارت اور میاں اسلم اقبال نے ملاقات کی اس دوران نگران وزیراعلیٰ کے تقرر، سیاسی صورتحال اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی سربراہی میں کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے بھی…

کراچی: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کے آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکرٹری سندھ سے واقعے میں ملوث افراد…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے انکشاف کیا ہےکہ صوبےکا مالی بحران سنگین ہوگیا ہے، صوبے کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہ کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ ایک بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے وفاق سے فوری طور پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ٹریک پر انجینئرنگ رکاوٹیں ہٹانے کے لیے ایکشن پلان طلب کر لیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت وزارت ریلوے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس…

لاہور: (ویب ڈیسک) صدر پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سینئر رہنما حماد اظہر نے پارٹی رہنما عارف خان کو ڈسٹرکٹ صدر نارووال مقرر کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نئی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری…

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اکرم درانی چور ٹولے کا ممبر ہے، انہیں اپنی برادری کے ساتھ بیٹھنا ہی زیب دیتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل میں وزیر اعلیٰ…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو غیر مسلموں کے طلاق سرٹیفکیٹ سے متعلق 90 روز میں رولز بنانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے غیر مسلم خاتون شمائلہ شریف کی طلاق کے بعد والد…