اہم خبریں

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملک میں جاری پُرتشدد مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس ستمبر میں حجاب درست طریقے…

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کل محفوظ فیصلہ سنائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ضمنی انتخاب میں 7 حلقوں میں کامیاب…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تیاریاں تیز کر دیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی انتخابات میں آر ایم ایس استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ضمنی انتخابات…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل ایرو سپیس اور ٹیکنالوجی پارک میں واقع الفا ایک کو ورکنگ سپیس ہے جس کی بنیاد دفتر خواں نے ایویشن سٹی پاکستان کے اشتراک سے رکھی ہے، الفا کا افتتاح دسمبر 2022ء میں ہوا تھا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے اشرف محمود وتھرا کو نیشنل بینک بورڈ آف ڈائریکٹر کا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اشرف محمود وتھرا کی تعیناتی 3 سال کے عرصے…