اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل پی ایم ہاوس میں ہوگا۔ نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کریں گے۔ آڈیو لیکس کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف.
پاراچنار : (ویب ڈیسک) پاراچنار میں بارشوں سے متاثرہ مکان گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پارا چنارکے علاقے وسطی کرم میں بارشوں سے متاثر ہ دو منزلہ مکان گر گیا۔ مکان کے.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق رکن اسمبلی جمشید دستی ایک بار پھر قانون کے شکنجے میں آگئے، راولپنڈی میں ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کو امانت میں خیانت کے مقدمے.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ چار اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق چار اضلاع کی 11.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 634 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی، اس موقع.
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس کچھ بھی نہیں، محض چائے کی پیالی میں طوفان ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمور نے جی ایچ کیو میں الوداعی ملاقات کی، سپہ سالار نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکا اور برطانیہ کے بھرپور دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔ 5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم.