Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہد کی مکھیوں کے دماغ کو کنٹرول کرنیوالی دنیا کی سب سے ہلکی ڈیوائس تیار

    By Khabrain Newsجولائی 12, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چین کے سائنسدانوں نے کیڑے کے دماغ کو کنٹرول کرنیوالی دنیا کی سب سے ہلکی ڈیوائس تیار کرلی۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  شہد کی مکھی کے دماغ کو کنٹرول کرنیوالی اس چھوٹی سی ڈیوائس کا وزن 74 ملی گرام ہے،  اس طرح یہ ڈیوائس  شہد کی مکھی کے پیٹ میں موجود اس خانے سے بھی ہلکی  ہے جس میں مکھی شہد جمع کرتی ہے۔

    واضح رہے کہ شہد کی مکھیاں عام طور پر جس خانے میں شہد کو جمع کرتی ہیں اس کا وزن تقریباً 80 گرام ہوتا ہے۔

     بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس ڈیوائس کے تحت  چھوٹے کیڑوں کے دماغ کو کنٹرول کرکے آفت زدہ علاقوں مثلاً زلزلوں کے دوران بچ جانے والے افراد کو ریسکیو کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

    چین کی سائبورگ مکھیاں

    پروفیسر ژاؤ جیلیانگ کی قیادت میں  بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ایک ٹیم نے ایک ایسی ڈیوائس  تیار کی ہے جو کیڑوں کے دماغ تک پہنچ کر انھیں کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    اس ڈیوائس کو شہد کی مکھی کی کمر سے باندھ کر 3 سوئیاں اس کے دماغ سے جوڑی جاتی ہیں ، جس کے بعد آپریٹر برقی پلسز کے تحت مخصوص سمتوں میں مکھیوں کو اڑنے کی ہدایت کرتے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں

    • ایسی منفرد ڈیوائس جو بجلی کے بغیر ہوا کو پانی میں تبدیل کرسکتی ہے
    • سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب

    رپورٹ کے مطابق  ٹیسٹ کے دوران 90 فیصد شہد کی مکھیوں نے ان احکامات کی تعمیل کی۔

    تحقیق کے دوران سائنسدان شہد کی مکھیوں کو مختلف سمتوں میں حرکت دینے میں کامیاب رہے لیکن سائنسدان اب بھی اس آلے کو مزید بہتر بنانے پر متفق ہیں  تاکہ مستقبل میں مشکل ترین ریسکیو آپریشز چھوٹے کیڑوں کی مدد آسان بنانے میں مدد مل سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.