جاتلی (بیورو رپورٹ)تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ گوجرخان سی سی ڈی پولیس کے ساتھ مقابلے میں مطلوب اشتہاری ملزم حماد عرف مادا ہلاک ملزم حماد عرف مادا ساکن کہوٹہ، درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم کے بچوں سے زیادتی، قتل اور اقدامِ قتل سمیت متعدد مقدمات درج تھے سی سی ڈی ٹیم ملزم کی گرفتاری کے لیے پہنچی تو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک باقی ملزمان فرارجمشید حسین بھائی چیرمین ھیومن رائٹس کونسل اف پاکستان سے یادگار ملاقات طویل نشست ….سردار رستم ممتاز خان. عادل عباس خان. عمیر جمیل خان نے یونین اف جرنلسٹ کی صدر رشید احمد مغل کیساتھ ھونے والے حالیہ افسوس ناک واقعہ اسکیسیاق و سباق پرگفتگو کی.. پولیس انتظامیہ کیسرد سست روئیے پر انتہائی افسوس کا اظہار…چیرمین ھیومن رائٹس کونسل نیکہا ھمارے قانونی مشیر ھرپلیٹ فارم پر اپکی معاونت ورھنمائی کرینگے ھم اپکے ساتھ چلیں گے وفود سے گفتگو کرتیھوئیکہا ھم مافیاز کیخلاف ھیں گندھارا تہذیب کا شہرہ افاق شہر ٹیکسلا ھے اسکی ثقافت اسکے تہزیب و تمدن کو برباد نہیں ھونے دینگے اس کے زرعی کھیت کھلیانوں اور اسکے خوبصورت پہاڑوں چشموں ندی نالوں کو کسی صورت کنکریٹ کیٹاورز میں نہیں بدلنے دینگے..ھمارے خطے کی خوبصورتی کو ملیا میٹ کیاجارھاھے ھم یہ برداشت نہیں کرینگے…ھر ایون بالا ھر پلیٹ فارم ھر عدالت میں اس مسئلیکواٹھایاجائے گا.
بریکنگ نیوز
- وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
- راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
- پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
- معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
- ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
- ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
- شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
- اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
- آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
- ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
- تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
- ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
- موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
- گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
- گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
- عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے گورننس ریفارمزناگزیر:ابراہیم مراد
- پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدید کا عمل التواء کا شکار
