لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس امجد پرویز نے مبینہ جعلی پولیس مقابلہ کیس میں نامزد ایس آئی معظم شہباز اور کانسٹیبل علی نواز کی عبوری ضمانتوں میں7 دسمبر تک توسیع کر دی۔ ایف آئی اے ساہیوال نے بلقیس بی بی کی درخواست پر تھانہ گوگیرہ ضلع اوکاڑہ کے پولیس اہلکاروں کے خلاف مبینہ جعلی پولیس مقابلے کا مقدمہ درج کیا، ایف آئی اے کے مطابق بلقیس بی بی کے بیٹے سبغت الحسن کو پولیس نے دورانِ حراست مبینہ طور پر جعلی مقابلے میں قتل کیا،ایف آئی اے کا موقف ہے کہ مقتول کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں تھا، پولیس اہلکار بھانجے کو گرفتار کرنے گئے تھے تاہم انہوں نے اس کے ماموں سبغت الحسن کو حراست میں لے لیا۔ بعدازاں سبغت الحسن کو مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں پار کر دیا گیا،ایف آئی اے نے پولیس اہلکاروں ایس ایچ او عظمت علی، سب انسپکٹر رانا نظر عباس، سب انسپکٹر رائے منظور، اے ایس آئی عرفان علی اور محرر سیف اللہ کو گرفتار کیا۔
بریکنگ نیوز
- بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
- جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع
- پنجاب یونیورسٹی نے اپنی ریسرچ گرانٹ سکیم کے تحت فیکلٹی ممبران سے تحقیقی منصوبوں کی تجاویز طلب کر لی ہیں
- تھانہ نیلہ کی کارروائی،مردہ مرغیوں سے لدی گاڑی تحویل میں لے لی
- فتح جنگ: پنڈ بہادر خان کے نوجوان بلوچستان ایف سی کے طالب حسین اعوان شہید کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے دورس جانب شہید کی فائل فوٹو۔
- ڈاکٹر حمید جنرل ہو میو اور ڈاکٹر و لمار شوابے جرمنی کی تاریخی شراکت داری
- ایف سی بلوچستان کے جوان طالب حسین اعوان کی نماز جنازہ ادا
- پاکستان’ یوگنڈا کا زرعی تجارت سے استفادہ، چاول کی برآمدات میں اضافے ‘ تحقیقی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق
- سرکاری و نجی سکولوں میں بچوں کوغیر معیاری اشیاء کی فروخت پر پابندی
- سی پی او راولپنڈی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری
- وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں
- سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا
- راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق
- پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
- وزیراعلی پنجاب کو غلام مصطفی راولپنڈی آمد پر سونے کا تاج پہنائے گے
- فتح جنگ،ڈھوک سیداں انٹرچینج سی پیک روڈ پر شہزور کی کھڑے ٹرک سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی
- سب انسپکٹر مدثر حسین پولیس تھانہ ڈھڈیال کا نیا ایس ایچ او تعینات
- اسلام آباد کی مارکیٹوں کو لفٹر مافیا سے نجات دلائی جائے، اجمل بلوچ
- فتح جنگ: ایپکا تقریب میںشرکاء کا ضلعی و ڈویژنل عہدیدارن کے ہمراہ گروپ فوٹو
- مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا
