اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے یوگنڈا کی وزیرِ مملکت برائے زراعت، حیوانات و ماہی پروری زراعت، ڈیزائر موہوزا سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان زرعی تجارت کے فروغ، تحقیقی اشتراک، منڈیوں تک رسائی اور ادارہ جاتی تعاون کو مضبوط بنانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں زرعی تجارت کو وسعت دینے، بالخصوص پاکستان سے یوگنڈا کو چاول کی برآمدات بڑھانے، زرعی تحقیق اور بیجوں کی تیاری کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے درمیان مستقل رابطوں کے لیے ایک باضابطہ ادارہ جاتی نظام قائم کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی۔وفاقی وزیر نے پاکستان کی زرعی پیداواری صلاحیت، تحقیقی سہولیات اور بڑھتی ہوئی برآمدی استعداد کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے پاس زرعی شعبے میں باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو وسعت دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ایف سی بلوچستان کے جوان طالب حسین اعوان کی نماز جنازہ ادا
- پاکستان’ یوگنڈا کا زرعی تجارت سے استفادہ، چاول کی برآمدات میں اضافے ‘ تحقیقی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق
- سرکاری و نجی سکولوں میں بچوں کوغیر معیاری اشیاء کی فروخت پر پابندی
- سی پی او راولپنڈی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری
- وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں
- سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا
- راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق
- پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
- وزیراعلی پنجاب کو غلام مصطفی راولپنڈی آمد پر سونے کا تاج پہنائے گے
- فتح جنگ،ڈھوک سیداں انٹرچینج سی پیک روڈ پر شہزور کی کھڑے ٹرک سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی
- سب انسپکٹر مدثر حسین پولیس تھانہ ڈھڈیال کا نیا ایس ایچ او تعینات
- اسلام آباد کی مارکیٹوں کو لفٹر مافیا سے نجات دلائی جائے، اجمل بلوچ
- فتح جنگ: ایپکا تقریب میںشرکاء کا ضلعی و ڈویژنل عہدیدارن کے ہمراہ گروپ فوٹو
- مری میں وراثتی اراضی کا تنازع شدت اختیار کر گیا
- فتح جنگ، ایپکا تقریب،ترقی پانیوالے ملازمین میں اعزازی شیلڈز تقسیم
- ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کیتھ لیب کے قیام کا کریڈٹ ہرکوئی اپنے نام لینے کیلئے سرگرم
- مقبول سائیکل ورکس چوک اور ڈھکو روڈ پر کھلے گڑھے اہل علاقہ کیلئے مشکلات کا باعث
- راولپنڈی: آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دیں۔
- پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی با اثر شخصیت رکاوٹ
- واہ کینٹ: وفاقی وزیر بیرسٹر عقیل ملک ٹھٹھہ خلیل روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح و تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
