انٹرنیٹ اسپیڈ کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم پیشرفت کے تحت افریقا سے گزرنے والی 45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ آج پاکستان کی کیبل کو منسلک کر دیا جائے گا۔.
پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2 ارب 66 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی۔ وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال 2024ء کے ابتدائی 5 ماہ.
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد خواجہ سراؤں کو امریکا کی مسلح افواج اور اسکولوں سے نکال دوں گا۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران.
پاکستان کی ترجمان دفتر خارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی اور کسی بیرونی دباؤ کا اثر نہیں ہونے دے گی۔ ان.
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع ہیں جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے7 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان.
آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و اسلامی تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پر چھٹیوں کا کابینہ ڈویژن نے.
متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا.
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے.
افغانستان میں 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے سعودی عرب نے پہلی بار کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے طالبان کے.
کے پی حکومت نے صوبے بھر کے تمام 80 چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی.