لاہو ر(این این آئی )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے میں اگرسپریم کو رٹ سے بھی انصاف نہ ملا تو ملک میں خانہ جنگی ہو جائے.
کراچی (نیٹ نیوز) نوتعینات گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ سعید.
لاہور (سیاسی رپورٹر) معلوم ہوا ہے کہ اگر عین وقت پر جنرل راحیل شریف کو اچانک توسیع دینے کا فیصلہ نہ ہوا تو یہ بات طے ہو چکی ہے کہ جنرل راحیل شریف 29 نومبر.
اسلام آباد (نیٹ نیوز) عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نعیم الحق، جہانگیر ترین، اسد عمر، عمران اسماعیل، شریں مزاری، عارف علوی، فیصل جاوید، افتخار درانی اور دیگر رہنماو¿ں نے شرکت کی۔اجلاس میں.
گوادر/کوئٹہ (نمائندگان خبریں)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا گوادر.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈور(سی پےک) کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تارےخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکبادےتے ہوئے کہا ہے.
نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نریندر مودی نے بلوچ علیحدگی پسندوں کے مطالبے پر اپنے حلقہ انتخاب، وارانسی کو آزاد جلا وطن بلوچستان کا دارالحکومت قرار دیدیا ہے۔ بھارتی انٹیل یجنس ایجنسی (را) کے زیراہتمام.
گوادر(خصوصی رپورٹ)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لئے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔ اقتصادی راہداری کے.
گوادر(خصوصی رپورٹ)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لئے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔ اقتصادی راہداری کے.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں.