Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چین سے تعلقات میں نئی شروعات، تجارتی جنگ 90 دن کے لیے مؤخر

    By Khabrain Newsمئی 12, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹرمپ کا چین سے تعلقات میں "مکمل نئی شروعات” کا دعویٰ، تجارتی جنگ میں 90 دن کا وقفہ، محصولات میں 115 پوائنٹس کی کمی پر اتفاق.واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے باہمی محصولات میں 115 فیصد پوائنٹس کی کمی اور 90 دن کے لیے تجارتی جنگ روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد عالمی منڈیوں میں مثبت ردِعمل دیکھا گیا اور وال اسٹریٹ میں نمایاں تیزی آئی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران کہا: "انہوں نے چین کو کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔” انہوں نے مزید کہا: "میرے لیے سب سے اہم بات چین کا کھلنا ہے۔ اگر امریکی کمپنیاں وہاں جا کر مقابلہ کر سکیں تو یہ شاندار ہوگا۔”جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد امریکی وزیر خزانہ، اسکاٹ بیسنٹ نے کہا: "دونوں فریقوں نے مذاکرات میں بڑا احترام دکھایا۔ دونوں ہی کسی علیحدگی کے خواہشمند نہیں۔”اعلان کے بعد ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 2.7 فیصد اور ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج میں 2.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ اضافہ ان خدشات کے بعد آیا جو ٹرمپ کی جانب سے ماضی میں لگائی گئی محصولات کے بعد منڈی میں بے چینی کا باعث بنے تھے۔ٹرمپ نے کہا: "ہم چین کو نقصان پہنچانے کے لیے نہیں، بلکہ کھلے مقابلے کے لیے بات کر رہے ہیں۔” ساتھ ہی انہوں نے اشارہ دیا کہ اب ان کی توجہ یورپی یونین کی جانب ہوگی، جسے انہوں نے چین سے زیادہ "سخت گیر” قرار دیا۔ انہوں نے کہا: "ہمارے پاس سارے پتے ہیں، یورپی یونین نے ہمیں بہت غیرمنصفانہ طریقے سے ٹریٹ کیا ہے۔”یہ پیش رفت عالمی معیشت کے لیے عارضی سکون کا باعث بن سکتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق مستقبل میں ان تعلقات میں کس حد تک بہتری آئے گی، اس کا انحصار ان وعدوں پر عملدرآمد پر ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ

      آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

      حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.