Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،10افرادکوحراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یمن میں حوثی جنگجوؤں اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، جس کے بعد وہاں آگ اور دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ تاہم سعودی حکام اور آرامکو نے فوری طور پر حملے کی تصدیق نہیں کی۔
    حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع کے مطابق ریاض میں آرامکو کی تنصیب پر کارروائی سعودی حملوں کے جواب میں کی گئی۔ حوثیوں کا کہنا ہے کہ حملے میں تنصیب کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا اور وہاں آگ بھڑک اٹھی۔
    دوسری جانب حوثی ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر درجنوں فضائی حملے کیے۔ مقامی رپورٹس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ جنگی طیاروں کو میزائل داغتے ہوئے دیکھا گیا۔
    حوثیوں کے زیرِ انتظام میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سعودی طیاروں نے صنعاء پر 26 حملے کیے، تاہم سعودی حکام کی جانب سے ان دعوؤں پر فوری تصدیق یا تفصیلی بیان سامنے نہیں آیا۔
    بعد ازاں یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت سے وابستہ فورسز نے بھی کہا کہ انہوں نے صنعاء، صعدہ اور تعز میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق کارروائی میں حوثیوں کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
    رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان 2022 کی جنگ بندی کے بعد کئی برس تک نسبتاً سکون رہا، تاہم رواں سال جولائی میں دوبارہ لڑائی شروع ہونے کے بعد دونوں جانب سے میزائل اور فضائی حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تازہ جھڑپوں نے یمن میں جاری انسانی بحران کے مزید سنگین ہونے کے خدشات بھی پیدا کردیئے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر

      حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان

      اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.