لاہور (خصوصی رپورٹ) حکومت نے دو نومبر کو پی ٹی آئی کے دھرنے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی، تحریک انصاف کو پہلے ایک سیاسی جماعت کے ذریعہ مذاکرات کی پیشکش کی جائے گی،.
لاہور (آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے چےئر مےن بلاول بھٹو اور شر ےک چےئر مےن آصف علی زرداری نے تحر ےک انصاف کے2نومبر کے احتجاج سے ملک مےں پےداہونےوالی سےاسی صورتحال پر پارٹی پالےسی دےتے.
سیالکوٹ(بیورورپورٹ)بھارتی سکیورٹی فورسز کی چپراڑ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری ،پنجاب رینجرز کادشمن کو بھرپور جواب۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز چپراڑ سیکٹر کے.
راولپنڈی(بیورو رپورٹ)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے دہشت گردی کے خلاف اپنا لوہا منوایا جب کہ امن کے لیے آپریشن ضرب عضب دنیا کے لیے بڑی مثال ہے جس.
سرینگر (اے پی پی، این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے کرفیو، پابندیوں اور بیگناہ شہریوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق.
لاہور‘رائیونڈ (اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انسداد ڈےنگی کی بعض ادوےات کی خرےداری مےں تاخےر اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم.
لاہور (سید مستحسن ندیم) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ باری النظر میں ملک میں موجود این جی او تعلیم عوامی فلاح، بچوں کی رینو، جانوروں کے تحفظ کے نام پر اداروں.
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیکٹا کی ہدایت پر مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار مشتبہ افراد کے بینک اکاو?نٹس منجمد کردیے۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مولانا مسعود اظہر سمیت 4.
سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے بگلہیار ڈیم پر پانی روکے جانے کی وجہ سے دریائے چناب میں پانی کی سطح انتہائی کم ہوگئی۔ محکمہ ایری گیشن کے مطابق سندھ طاس معاہدہ کی.
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں تحریک انصاف کے دھرنے کی سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے تمام اہم عمارتوں اور تنصیبات.