Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانامہ کیس …. نئے ثبوت عدالت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainنومبر 14, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran-khan-khabrain
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (نیٹ نیوز) عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نعیم الحق، جہانگیر ترین، اسد عمر، عمران اسماعیل، شریں مزاری، عارف علوی، فیصل جاوید، افتخار درانی اور دیگر رہنماو¿ں نے شرکت کی۔اجلاس میں پاناما لیکس کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت کے حوالے سے بات کی گئی۔ اجلاس میں منگل کو سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے حوالے سے مزید ثبوت فراہم کرنے پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس میں ترک صدر سے مجوزہ ملاقات کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر عمران خان نے رہنماو¿ں کو میڈیا میں پاناما لیکس کا معاملہ اٹھانے کے حوالے سے ہدایات بھی دیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کا معاملہ زندہ رکھا جائے، پاناما لیکس کے حوالے سے وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماو¿ں کو ہدایت کی کہ پاناما لیکس پر حکومتی پراپیگنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور پاناما لیکس پر بھرپور تیاری کے ساتھ ٹاک شوز میں شرکت کریں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صدر رجب طبیب اردگان کے دورہ پاکستان کے موقع ترک صدر سے ملاقات کیلئے شاہ محمود قریشی جلد ترک سفیر سے ملاقات کریں گے۔اجلاس میں شریف خاندان کی کرپشن اور لوٹ مار پر تیار کی گئی دستاویزی فلم کا مشاہدہ کیا گیا۔ شریف خاندان کی لوٹ مار پر تیار کی گئی دستاویزی فلم کو "شریف خاندان کی فخریہ پیشکش جھوٹوں کی انمول داستان” کا نام دیا گیا ہے۔دریں اثنا، آئندہ سماعت پر نئے شواہد عدالت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جمع شدہ شواہد پر پارٹی رہنماو¿ں کو مفصل بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے شواہد سے تحریک انصاف کا مقدمہ کئی گنا زیادہ مضبوط ہو گیا ہے اور شریف خاندان کیلئے فرار کی کوئی راہ باقی نہیں چھوڑی جائے گی۔اجلاس میں سانحہ خضدار کے شہداءکی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی اور اس حوالے سے حکومت کی نااہلی اور عدم توجہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے

      پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم

      عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.