Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ
    • سبزیاں مہنگے داموں فروخت؛ سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، شہری پریشان
    • لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
    • مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
    • امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی
    • سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
    • پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئی
    • جاپان کی جانب سے پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ کا اعلان
    • تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
    • پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
    • کراچی:نیٹی جیٹی سمندر پر سائبریا کے مہمان پرندے خوراک تلاش کررہے ہیں۔
    • برطانیہ میں بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے مقدمے میں بھارتی شہری کو 30 سال قید کی سزا
    • یورپی یونین کا اسرائیل کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنیکی درخواست پر غور شروع
    • تھانہ بسال پولیس کا جرائم کی روک تھام کیلئے اہم اقدام
    • اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس کی کوریج کیلئے اسلام آباد میں میڈیا فسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح
    • آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے’ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد
    • سہیل آفریدی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی حراست آئینی عدالت میں چیلنج
    • ممکنہ غفلت پرSHOتھانہ ٹمن سمیت 4پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (پ ر) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے کا دورہ کیا اور9 نومبر کو اِن ٹیک (Intake) پر پیش آنے والے واقعہ کے بعد کی صورتحال اور جاری کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر
    ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ آبی وسائل سید محمد مہر علی شاہ اور چیئرمین ارسا شفقت حسین ودھو بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ممبر (واٹر) واپڈا انجینئر عاصم رف خان، واپڈا کے سینئر آفیسرز اور کنٹریکٹر کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے اِن ٹیک سٹرکچر اور منصوبے کے دیگر اہم حصوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سائٹ پر جاری کام کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ حکام سے جاری اقدامات کی رفتار اور معیار کے بارے میں بریفنگ لی۔ وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ فوری نوعیت کے اقدامات کے تعین کے بعد سائٹ پر بحالی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ جاری کاموں کا مقصد متاثرہ حصہ کو مضبوط بنانا، صورتحال سے منظم انداز میں نمٹنا اور مستقبل میں ایسے واقعات کی دوبارہ روک تھام کے لیے قلیل، وسط اور طویل مدتی حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔ وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ بحالی کے کام مکمل احتیاط، کڑی نگرانی اور موثر رابطہ کے ساتھ آگے بڑھائے جائیں۔ کنسلٹنٹس، کنٹریکٹر اور واپڈا کی جانب سے وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ موجودہ صورتحال میں تربیلا ڈیم اور اس کے دیگر سٹرکچر کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ وفاقی وزیر نے پراجیکٹ حکام کو منصوبے پر مسلسل نگرانی برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔ وفاقی وزیر نے کنسلٹنٹس، کنٹریکٹر اور واپڈا کی پراجیکٹ ٹیم کو بحالی کے کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے اور منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کو محدود رکھنے کے لیے ہنگامی لائحہ عمل تیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ پراجیکٹ پر حفاظت اور معیار کو یقینی بنایا جائے۔ تربیلا پانچواں توسیعی پن بجلی منصوبہ تربیلا ڈیم کی ٹنل نمبر 5 پر زیرِ تعمیر ہے، جس کی مجموعی پیداواری صلاحیت ایک ہزار 530میگاواٹ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان

      سبزیاں مہنگے داموں فروخت؛ سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، شہری پریشان

      لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.