اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں.
حب‘خضدار‘اسلام آباد‘راولپنڈی (نمائندگان، بیورو رپورٹ)ملک دشمنوں نے ایک بار پھر امن تار تار کر دیابلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں درگاہ شاہ نورانی میں خودکش دھماکے کے نتیجے میںبچوں اور خواتین سمیت66 افراد.
لاہور (اے پی پی) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی منصوبوں کی جلد تکمیل کےلئے بے پناہ محنت سے کام کےاجا رہا ہے اور چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت بھی.
گوادر(ویب ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق 50 ٹرکوں پر مشتمل چین کا پہلا تجارتی قافلہ سی پیک روٹ کے ذریعے گوادر پہنچ.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن میوہسپتال شہریار نیازی گروپ کی جانب سے دھرنا تاحال جاری ہے تاہم میوہسپتال میں ایمرجنسی سروسز مکمل طور پر بحال ہیں اور آﺅٹ ڈور اور ان.
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) بجلی کی لوڈشیڈنگ 2018ءتک مکمل طور پر ختم ہونے کا امکان نہیں، جیسا کہ وزیراعظم عوام سے وعدہ کر رہے ہیں، اس بارے میں نیپرا نے اصل صورت حال کی وضاحت.
کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، نیوز ایجنسیاں) جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے سندھ کے 31 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔گورنر ہاو¿س میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران چیف جسٹس.
دبئی /انقرہ (آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ملکی بقا و دفاع پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگیامریکہ نے گولن کو حوالے نہ کیا تو اسکے ساتھ ہمارے تعلقات.
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی‘نیوز رپورٹر) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار کی خبر سیکورٹی لیک نہیں، جھوٹی خبر ہے، چاہتا ہوں اس معاملہ پر انکوائری کے نتائج جلد.
اسلام آباد (آن لائن‘ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کی طرح خبر لیکس پر بھی حکومت کی مٹی پا مہم کو ناکام بنانے کے فیصلہ کیا ہے،یہ فیصلہ جمعہ کے روز بنی.