نیویارک (خصوصی رپورٹ )اگر یہ کہا جائے کہ ہیلری کلنٹن ماڈرن امریکہ کی تاریخ میں سیاسی طور پر سب سے زیادہ موثر شخصیت کے طور پر سامنے آئیں تو غلط نہ ہوگا اور انہوں نے.
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016ءکا صدارتی الیکشن جیت لیا۔ ہیلری کا برج الٹ گیا۔ ان کی فتح بارے تمام اندازے اور تجزیے غلط ثابت ہو گئے۔ امریکیوں نے.
واشنگٹن، نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) امریکہ میں صدارتی انتخابات کی مہم ختم ہونے کے بعد ریاست ہمپشائر میں پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ڈکش ول گاو¿ں میں آٹھ الیکٹرول ووٹوں میں سے سات کاسٹ ہوئے،.
واشنگٹن (اے این این) امریکہ میں صدارتی الیکشن (آج) ہونگے جن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن اور ریپبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ میں جوڑ پڑے گا تاہم ای میلز تنازعہ میں ایف بی آئی کی.
سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فورسز نے رےاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی مےںضلع شوپےان مےں اےک نوجوان شہےد کردےا۔سر ی نگر سے آ مدہ اطلا عات کے مطابق نوجوان کو ضلع کے.
کراچی میں امن دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ ہو گیا۔ کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لیاقت آبادکے علاقے سے2افراد کو گرفتار کیا گیاہے.
اسلا م آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس پر فریقین کو الزامات سے متعلق تمام دستاویزات15نومبر تک جمع کرانے کا حکم دیدیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما لیکس کیس کی سماعت.
نئی دہلی(اے این این) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ہتھیار بنانا بزدلی ہے،بھارت کبھی پاکستان.
واشنگٹن(آئی این پی)سپر پاور ملک کو چلانے کیلئے امریکہ کی طاقتور شخصیت کا انتخاب کل ہوگاجس میں صدر کا چناﺅ الیکٹورل کالج کے ذریعے عوام کی جانب سے کیا جائے گا ، ری پبلکن امیدوار.
واشنگٹن (خصوصی رپورٹ)امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر چار پوائنٹس کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ نئے سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن کو 47 جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کو 43 فیصد.