اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ المیہ ہے کہ پاکستان کے نوجوان قومی ثقافت سے دور ہورہے ہیں،نوجوانوں کو قومی ثقافت اور ورثے سے آگاہی کیلئے پروگرام شروع کیے جائیں گے،پائیدار.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف شہداءکی بے مثال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی.
لاہور (خصوصی رپورٹ) شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھیوں سمیت متعدد کی پی پی پی میں شمولیت کا امکان، پیپلز پارٹی کا پنجاب میں مستقبل کا فیصلہ ملتان کا جلسہ کرے گا، سابق وزیر اعظم.
لاہور (خصوصی رپورٹ) مذہبی وسیاسی قائدین اور کسان تنظیموں کے رہنماﺅںنے تحریک آزادی جموں کشمیر کے کسان کشمیر کارواں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار یادرکھے! پاکستان کے پانیوں پر قبضہ انڈیا.
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں دہشت گردی پر قابو پایا اور کھیلوں کے میدان آباد کئے‘ عمران خان کو خیبرپختونخوا میں.
راولپنڈی (آئی این پی ‘مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی وزیرستان کے دورے کے موقع پر بہتر سرحدی نظام ، علاقے میں ترقیاتی کاموں اور آپریشنل کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار.
کابل /واشنگٹن (آئی این پی‘ مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں تعینات اعلی ترین امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن نے کہا ہے کہ روس، پاکستان اور ایران جنگ سے تباہ حال افغانستان میں اپنے اپنے مقاصد کے.
لاہور / اسلام آباد (آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کا عام انتخابات 2018کی بھر پور تےارےاں شروع کر نے اور اٹک کے بعد سر گودھا سمےت پنجاب کے دےگر شہروں مےں بھی حکومت مخالف.
سری نگر‘ کلگام (مانیٹرنگ ڈیسک‘ ایجنسیاں) کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاو¿ن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 کشمیری نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ضلع کولگام میں پیش آنے والے واقعے.
لاہور اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے منصوبے کے مختلف امور پر.