لاہور(ویب ڈیسک )یو ایس بی فلیش ڈرائیو ڈیٹا محفوظ کرنے اور ڈیٹا کی منتقلی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ بہت مفید ڈیوائس ہے جس میں ایک فرد اپنا قیمتی ڈیٹا محفوظ کرسکتا ہے،.
امریکا (ویب ڈیسک) 11 فٹ طویل مگرمچھ ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا اور مزے سے تیرنے لگا جسے پولیس پکڑ کر لے گئی۔ فلوریڈا کی ایک کاو¿نٹی کے رہائشی افراد نے گھر.
ایسٹر کے تہوار سے ج±ڑی سب سے دلچسپ روایت’ ایسٹر ایگز‘ اور ’ ایسٹربنی ‘کی ہے۔ایسٹر پربچے نہایت شوق اور دلچسپی کے ساتھ انڈوں کو قوس و قزاح کے رنگوں میں رنگ دیتے ہیںجس کے.
ملتان (نیا اخبار رپورٹ) ملتان میں ایک اور انوکھی اور مہنگی شادی کی دھوم مچ گئی ،سونے کا سہرا سجانے کیساتھ ساتھ باراتیوں میں موبائل فونز تقسیم کئے گئے ، اندرون شہر کے جیولر عربی.
دوحہ (ویب ڈیسک) بنکاک سے دوحہ جانے والی پرواز کے دوران طیارے میں چار گھنٹے تک پرندہ اڑتا رہا اور کوئی بھی اسے پکڑ نہ سکا۔قطر ایئرلائن کی پرواز کے مسافروں کے لیے بنکاک سے.
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی بزنس مین ”ثمر کردی“ نے کینسر میں مبتلا اپنی اہلیہ ”دیما“کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنی داڑھی کا رنگ ’پنک‘ (گلابی) کروا لیا۔ ثمر نے SuperDema# کا ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر پر.
سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی.
جاپان (ویب ڈیسک)سمندر میں جب کوئی چیز گر جائے تو اسے دوبارہ ڈھونڈنا تقریباً ناممکن سی بات لگتی ہے، لیکن کچھ خوش قسمت لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں ا±ن کی کھوئی ہوئی اشیائ واپس.
امریکہ (ویب ڈیسک)امریکا میں ایک با ہمت خاتون نے دوران سرجری فلیوٹ بجاکر نا صرف دیکھنے والوں کو حیران کیا بلکہ بہادری کی نئی مثال قائم کردی۔ خاتون نےدوران سرجری فلیوٹ بجاکر دیکھنے والوں کو.
بنکاک(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ میں ایک مرغا، سر کٹنے کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں۔معجزانہ طور پر بغیر سر کے زندہ بچ جانے والے اس مرغے کو ایک.