بوگوٹا(ویب ڈیسک)پیبلو ایسکوبار اپنے دور میں منشیات کی اسمگلنگ کا بے تاج بادشاہ تھا۔منشیات کی اسمگلنگ کی عالمی مارکیٹ پر اس کی اجارہ داری 80ءکی دہائی کے اواخر سے لے کر1993ءمیں اس کی موت تک برقرار رہی تھی۔ پیبلو کے…
دلچسپ و عجیب
لاہور (ویب ڈیسک ) وہ خاتون جس نے 28 سال سے بال نہیں کٹوائے اور اب یہ زلفیں اس کے قد سے بھی زیادہ طویل ہوچکی ہیں۔یوکرائن سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ الینا کرواسینکو ایک کامیاب کاروباری خاتون اور…
لاہور(ویب ڈیسک)یہ چیزوں کو نمی سے محفوظ رکھنے والی پڑیا (سلیکا بیگ) دواﺅں، جوتوں یا دیگر اشیاءکے ڈبوں کے اندر ملتی ہے جس کو اکثر افراد بیکار سمجھ کر کوڑے میں پھینک دیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے…
کولون (ویب ڈیسک)اگر کبھی آسمان سے ڈالرز کی بارش ہوجائے تو زمین پر موجود افراد کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا، اسی نوعیت کا ایک واقعہ ہانگ کانگ کے ایک غریب علاقے میں پیش آیا، لیکن یہ بارش…
واشنگٹن(ویب ڈیسک)سافٹ ڈرنک بنانے والی ایک مشہور کمپنی کی ذیلی کمپنی نے ایک عجیب و غریب مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اگر ا?پ مسلسل 365 روز تک اپنا اسمارٹ فون استعمال نہیں کرتے تو اس کے عوض…
پنسلوانیا (ویب ڈیسک )اگر آپ کے دوست کی جانب سے آپ کو ٹیکسٹ کچھ اس طرح موصول ہوتو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک نفسیاتی کیفیت کا شاخسانہ ہوسکتا ہے۔اس نہ سمجھ آنے والے ٹیکسٹ میسج کو…
لاہور (ویب ڈیسک )دنیا کے سرد ترین گاﺅں میں خوش آمدید، جہاں جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور آنکھوں کی پلکوں میں چار دیواری سے باہر نکلتے ہی برف جم جاتی ہے۔یہاں گھروں…
بیجنگ (ویب ڈیسک )کارخانہ فطرت میں حشرات الارض اور جانور خود کو شکاریوں سے بچانے کے لیے طرح طرح کے روپ دھارتے ہیں۔ کبھی ایک س±نڈی (کیٹرپلر) خود کو کھینچ کر سانپ کی شکل اختیار کرلیتی ہے تو کوئی کیڑا…
نیویارک (ویب ڈیسک ) کمپیوٹر سیکیورٹی ماہرین نے کہا ہے کہ نیورل نیٹ ورک پر مبنی مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) سسٹم فنگرپرنٹ سیکیورٹی سسٹم کو بھی ناکام بناسکتی ہے جو اب تک دنیا میں سب سے…
انڈو نیشیا(ویب ڈیسک) اگر آپ کے بچے اسکول جانے میں نخرے دکھائیں تو انہیں یہ خبر پڑھ کر سنائیں کہ انڈونیشیا میں علم کا شیدائی ایک ایسا بچہ بھی ہے جو اپنی معذوری کی بنا پر چل کر اسکول نہیں…
