عمان (ویب ڈیسک) اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی 'ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس.
ہرارے(ویب ڈیسک )زمبابوے میں ایک مگرمچھ اسپتال کے مرکزی دروازے پر آگیا جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اسپتال میں آمدورفت بند ہوگئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق.
مکھیوں کے کاٹنے سے 16افراد زخمی ہو گئے جن میں 8شدید زخمیوں مشتاق احمد 65 سالہ، محمد اشفاق 42 سالہ، محمد نعیم 40سالہ، زین18سالہ، اسحاق 62سالہ، افتخار 50سالہ چاند 40سالہ اور چھ سالہ بچی عیشاءفا.
وارسا: (ویب ڈیسک )پولینڈ کے 32 سالہ ایڈم کرلائکیل اپنے عجیب و غریب چہرے کی وجہ سے انسٹاگرام اور فیس ب±ک پر مشہور ہوگئے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنا چہرہ رنگ کر گہرا سرمئی اور.
دبئی (ویب ڈیسک ) دبئی میں خوشی کے عالمی دن پر حکومت کی طرف سے انوکھا اقدام کیا گیا جس میں مسافروں کے پاسپورٹ مسکراہٹ والی مہرلگائی گئی۔دنیا بھر میں خوشی کے عالمی دن کی.
ایری زونا (ویب ڈیسک ) اوبرکی بغیر ڈرائیور والی ’خود کار‘ گاڑی نے ایک خاتون کو کچل دیا۔امریکی ریاست ایری زونا میں 49 سالہ ای لین ہرزبرگ نامی خاتون سڑک پارکررہی تھیں کہ بغیرڈرائیور کے.
ہرائر(ویب ڈیسک) امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے مین ہٹن کا حیرت انگیز ماڈل تیار کرلیا۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے.
بخارسٹ:(ویب ڈیسک) رومانیہ میں 68 سالہ شخص اپنے زندہ ہونے کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گیا تاہم جج نے اس کے دعوے کو مسترد کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ری لیو 1992ء میں ترکی پہنچا.
کرناٹک (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک کے گاو¿ں بلتھانگیڈی میں ایک ایسی بچی بھی موجود ہے جس کیا ٓنکھوں سے آنسوو¿ں کے ساتھ ساتھ مردہ چیونٹیاں بھی نکلتی ہیں اور اب تک اس کی انکھوں.
برازاویلا(ویب ڈیسک) افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے ا?تش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سلیفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔کانگو میں دو نوجوان آتش فشاں کے دہانے پر پہنچے اور ابلتے.