دلچسپ و عجیب

ایری زونا (ویب ڈیسک ) اوبرکی بغیر ڈرائیور والی ’خود کار‘ گاڑی نے ایک خاتون کو کچل دیا۔امریکی ریاست ایری زونا میں 49 سالہ ای لین ہرزبرگ نامی خاتون سڑک پارکررہی تھیں کہ بغیرڈرائیور کے چلنے والی آٹو میٹک کار…

ہرائر(ویب ڈیسک) امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے مین ہٹن کا حیرت انگیز ماڈل تیار کرلیا۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے عرصے میں کمپیوٹر کے استعمال…

کرناٹک (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک کے گاو¿ں بلتھانگیڈی میں ایک ایسی بچی بھی موجود ہے جس کیا ٓنکھوں سے آنسوو¿ں کے ساتھ ساتھ مردہ چیونٹیاں بھی نکلتی ہیں اور اب تک اس کی انکھوں سے 60 چیونٹیاں برامد ہوچکی…

برازاویلا(ویب ڈیسک) افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے ا?تش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سلیفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔کانگو میں دو نوجوان آتش فشاں کے دہانے پر پہنچے اور ابلتے لاوے کی ندی کے قریب…

لاس ویگاس (ویب ڈیسک)کے ایک ریسٹورنٹ میں 30انچ قطر کے پیزے کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے ایک سلائس کو بھی فٹ سے چٹ کرنا یقیناًمشکل ہے۔ لاس ویگاس کے پیزا ریسٹورنٹ میں بڑے سائز کا پیزا فروخت کیا…

پنسلوانیا (ویب ڈیسک)بھاری بھرکم گاڑیاں چلاتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چائیے کیونکہ سفر کے دوران ذرا سی لاپرواہی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔پنسلوانیا میں تیزرفتاری کے باعث ایسا ہی ایک حادثہ رونما ہوا جس میں بھاری بھرکم…

کراچی(ویب ڈیسک ) فیڈرل بی ایریا دستگیر میں لٹیروں نے لاکھوں روپے کی چھالیہ لوٹ لی۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا دستگیرکے بلاک 14 میں رات گئے ڈاکوو¿ں نے پان، چھالیہ اورکنفیکشنری کی دکان پرنقب لگائی، چوردکان کے شٹرکے…

(ویب ڈیسک )چین کے صوبے جنگسو کے ایک شہر میں 656 فٹ بلند ہوٹل تعمیر کیاگیا ہے جس میں سونے کا استعمال ہواہے۔اس عمارت پر 170 ملین پونڈ خرچ ہوئے ہیں۔ اس کی کھڑکیوں، دروازوں اور عمارت کے بیرونی حصوں…