سڈنی(ویب ڈیسک) آپ جان کر حیران ہوجائیں گے کہ ا?سٹریلیا کے ایک بڑے بینک کے پروجیکٹ مینیجر روزانہ اونچی ہیل والی سینڈل پہن کر دفتر جاتے ہیں کیونکہ اس طرح وہ خود کو بہت پر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ایشلے میکس…
دلچسپ و عجیب
چین (ویب ڈیسک)بندر فطرتاً شرارتی جانور ہے جس کی شرارتوں سے انسان تو انسان جانور بھی ہمیشہ ہی تنگ رہتے ہیں لیکن چین کے یہ بندر کو انسانوں کے ساتھ ساتھ رہتے تمام طور طریقے سیکھ گئے ہیں یہاں تک…
ناروے (ویب ڈیسک)اسٹریٹ فوٹو گرافی، تصاویر کھینچنے کا ایک ایسا فن ہے، جس میں ہر پل حاضر دماغی کا مظاہرہ نہایت ضروری ہے۔ناروے کے فنکار پاو¿ بسکاتو بھی ایک ایسے ہی اسٹریٹ فوٹوگرافر ہیں، جن کی تصاویر دیکھ کر سب…
ریاض: (ویب ڈیسک )مکہ مکرمہ کے ایک معروف ہوٹل میں گاہکوں کو فراہم کردہ کھانے میں چوہوں کی موجودگی کے انکشاف کے بعد اسے بند کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق شاہراہ عبداللہ خلیفی پر العتیبیہ کے مقام پر واقع معروف…
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ سمینیری کمیونٹی میں واقع ایک گھر میں پیش آیا جہاں بیڈ روم میں سوئی ہوئی بچی پر کتے نے حملہ کر دیا، بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم شدید…
سائبیریا(ویب ڈیسک) روس کے سرد اوردور افتادہ علاقے سائبیریا میں انسانی ہاتھوں سے بھرا ایک تھیلا ملا ہے جس میں ہاتھوں کے 27 جوڑے برآمد ہوئے ہیں۔ اس معمے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور خیال یہ ہے…
آئرلینڈ(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں ہر سال چھوٹی اور بڑی کشتیاں الٹنے سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اب اس مسئلے کے حل کے لیے ا?ئرلینڈ کے ماہرین نے ایک ایسی کشتی تیارکی ہے جو پلٹ بھی جائے تب…
ورجینیا(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں پالتو کتے کو شیر خوار بچی کے قتل پر سزائے موت دے دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی لی کاؤنٹی کے ایک گھر میں پالتو کتا گھر میں آئے نئے مہمان پر ٹوٹ…
آئی لینڈ(ویب ڈیسک)ایک سائنسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1940 میں پیسیفک آئی لینڈ سے ملنے والی ہڈیاں ممکنہ طور پر مشہور خاتون پائلٹ ایمیلیا ایئرہارٹ کی ہیں۔ایئر ہارٹ، ان کا جہاز اور ان کا نیویگیٹر 1937 میں بحرالکاہل…
لندن(ویب ڈیسک)دنیا بھر کے ماہر فوٹوگرافر تیسری آنکھ جیسی حس رکھتے ہیں اور تصویر کو بروقت کیمرے میں مقید کرکے لازوال بنادیتے ہیں۔ ذیل میں کچھ مضحکہ خیز تصاویر دیکھیے اور فوٹوگرافر کی تصویر کھینچنے کی ٹائمنگ اور مہارت کی…
