نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے ائیر کوالٹی کمیشن نے نئی دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی پر انتظامیہ کو شہر میں اسپرینکل اور اینٹی اسموگ گن کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کھیتوں میں آتشزدگی کی وجہ…
انٹر نیشنل
انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردگان اناج کی برآمد کے معاہدے کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، آئندہ دنوں میں روسی اور یوکرینی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ مولود چاوش اوغلو…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی کابینہ نے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں قائم کیے جانے والے خلائی کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی۔ سعودی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس الیمامہ شاہی محل میں فرمانروا…
برازیلیا: (ویب ڈیسک) صدارتی انتخابات میں شکست کھانے والے برازیلی صدر بولسونارو کے حامی سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ کو جانے والی شاہراہ کو بند کردیا گیا، ہائی وے کو 270 مقامات…
تل ابيب: (ویب ڈیسک) اسرائیل میں 2019 کے بعد سے چوتھی بار وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں اور نیتن یاہو اس بار اپنی کامیابی کے لیے کافی پُرامید ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں…
ابو ظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے تین ماہ پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد نومبر کے لیے 29 فلوس فی لٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں 28…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آنے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت…
انگلینڈ : (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے پولٹری فارمز میں برڈ فلو کے کیسز میں اضافے کے باعث فارمرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر ٹرکی پرندے (امریکی مرغے کی نسل) بھی بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) جرائم کی عدالت نے افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں مظالم کیس کی عالمی تحقیقات 2 سال سے رکی ہوئی تھیں۔جرائم کی عالمی عدالت…
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا میں مسلم ووٹرز کے رجسٹرڈ ہونے کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مڈٹرم الیکشن سے پہلے مسلم مرد اور خواتین کی بڑی تعداد نے خود کو ووٹرز کی حیثیت…
