تازہ تر ین
انٹر نیشنل

سری لنکا نے کرونا کا شکار 20بچے سمیت 15مسلمانوں کی لاشیں جلا دیں،دنیا بھر میں شدید غموں غصہ

سری لنکا میں کرونا (کورونا) وائر س میں مبتلا ہو کر ہلاک ہونے والے 15 مسلمانوں (جن میں ایک  بچہ بھی شامل ہے) کی میتیں خاندان کی خواہشات اور اسلامی تعلیمات کے برعکس جلانے پر شدید بے چینی.

, ساﺅتھ ایشیا سٹیٹ آف مینارٹیز رپورٹ کی سالانہ رپورٹبھارت مسلمانوں ‘ اقلیتوں اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے پرتشدد اور خطرناک جگہ

سوسائٹی کے ارکان، انسانی حقوق کے وکلا، سماجی کارکن، مظاہرین، دانشور، صحافی اور لبرل طبقے پر اقلیتوں کے حقوق اور پریس کی آزدیوں پر بولنے پر حملے بڑھ رہے ہیں. ساﺅتھ ایشیا سٹیٹ آف مینارٹیز.

عام کرونا سے جان نہیں چھوٹی ،برطانیہ میں نئی قسم آ گئی،سخت ترین لاک ڈاﺅن

لندن: برطانیہ میں کویڈ 19 کی نئی قسم سامنے آگئی ہے۔ برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ لندن میں ایک ہفتے کے دوران نئی طرزکے کورونا کیسز سامنے آئے جس سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم سے آگاہ ہیں، نئے وائرس سے برطانیہ میں ایک ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں۔  ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ایکسپرٹ مائیک ریان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ لندن میں نئے وائرس کے موجودہ  کورونا سے مختلف ہونے کا ابھی تک ثبوت نہیں ملا، یہ وائرس وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔ کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کے سبب لندن میں کورونا کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں  پہلی کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ دونوں ممالک میں کورونا کی پہلی ویکسین طبی عملے کے ایک رکن کو دی گئی۔ امریکہ میں پہلی ویکسین نیویارک میں کوئنز اسپتال کی نرس کو لگائی گئی، مجموعی طورپر اب تک  طبی عملے کے پانچ ارکان کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ 

افغانستان: بم دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دارالحکومت کے ڈپٹی گورنر ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں سیکیورٹی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ نامعلوم.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain