تازہ تر ین
انٹر نیشنل

کورونا کے باعث پاکستانی نژاد سر انور پرویز سمیت برطانیہ کے ایک ہزار ارب پتیوں کی دولت میں 54 ارب ڈالرکمی

لندن (ویب ڈیسک)بس کنڈیکٹر سے ڈرائیور بننے اور پھر چھوٹا سی دکان کھول کر ارب پتی بننے والے پاکستانی نڑاد برطانوی ارب پتی سر انور پرویز کی دولت میں کورونا وائرس کے باعث کم از.

پاکستانی نژا د برطانوی نابینا لڑکی نے اپنی آواز کایسا جادو جگایا کہ سننے والے دم بخود رہ گئے

  لندن: (ویب ڈیسک) آنکھوں سے محروم چودہ سالہ پاکستانی نڑاد برطانوی لڑکی سیرین جہانگیر نے اپنی آواز سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔ برطانیہ کے شو ‘’بریٹن گاٹ ٹیلنٹ” میں سروں کا ایسا جادو.

آسٹریلیا میں لا ک ڈا ﺅن کھلتے ہی بازاروں اور مارکیٹوں میں رش ،لو گ دیوانہ وا ر خریداری کے لئے امڈے چلے آئے

سڈنی (نمائندہ خصو صی)آسٹریلیا میں لا ک ڈا ﺅن کھلتے ہی بازاروں اور مارکیٹوں میں عوا م کا رش ،لو گ دیوانہ وا ر اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لئے امڈے چلے آئے۔سٹر کوں پر.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، سرحدی سیکیورٹی، کورونا پر تبادلہ خیال

را ولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں کمانڈرز نے سرحد کے اطراف سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ آئی ایس پی.

لمبی داڑھی کے سبب ماسک پہننے میں مشکلات،کورونا مریضوں کے علاج کی خاطر سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی منڈوا دی

  کینیڈا (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں ڈاکٹر اور طبی عملے کے کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ بھی دھو چکے ہیں۔ لیکن اس کے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain